مرکزی جامع مسجد جیکب لائن کے برآمدوں میں مورخہ 25 شوال المکرم 1411ھ بمطابق 15 مئی 1991ء کو ایک مدرسہ بنام "جامعہ احتشامیہ" کا باقائدہ آغاز فرمایا جس میں شہر کراچی سمیت اندرون و بیرون ملک (ملائیشیا، انڈونیشیا۔ تھائی لینڈ وغیرہ) سے آنے والے سینکڑوں طلباء علوم دینیہ سے مستفید ہورہے ہیں۔